آر پی او کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا لیہ کا تفصیلی دورہ، کھلی کچہریاں، میٹنگز اور اصلاحاتی اقدامات ،عوامی مسائل کے فوری حل، تھانوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور پولیس خدمت مراکز کے افتتاح پر ہدایات — شہریوں سے براہِ راست ملاقاتیں، انصاف کی فراہمی پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن ...















