تحصیل ہیڈ کوارٹر نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی بے ضابطگیاں، ایم ایس کو وارننگ، دو افسران کی خدمات سرنڈرٹھیکیدار سے گفٹ لینے کے الزام پر محکمہ صحت پنجاب کی کارروائی، انکوائری رپورٹ میں مالی و انتظامی خلاف ورزیوں کی نشاندہی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل ہیڈ کوارٹر میاں نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے ...








