نیا سال، نیا عزم: لیہ میں انسداد پولیو مہم کے بھرپور آغاز کا فیصلہ، 2 فروری سے شروع مہم میں 4 لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )نیا سال۔نیا عزم۔ نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ضلع انتظامیہ لیہ نے پولیو کے ...








