layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں ریونیو معاملات پر اہم اجلاس، اہداف کے بروقت حصول اور شفافیت پر زور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کی زیر صدارت اجلاس، پلس پروجیکٹ، کھیوٹ و میوٹیشن ایشوز اور ریکارڈ کی درستگی کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 16, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کی زیر صدارت ریونیو ریکوری اہداف، پلس پروجیکٹ، کھیوٹ و میوٹیشن ایشوز اور دیگر ریونیو معاملات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر میں ریونیو امور کی پیشرفت، اہداف کے حصول اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں متعلقہ ریونیو افسران نے شرکت کی اور ریونیو ریکوری، پلس پروجیکٹ کی موجودہ صورتحال، اراضی ریکارڈ کی درستگی اور کھیوٹ و میوٹیشن سے متعلق درپیش مسائل پر بریفنگ دی۔ افسران نے اہداف کے حصول کیلئے جاری اقدامات اور مختلف ریونیو معاملات پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ہدایت کی کہ تمام ریونیو معاملات کو میرٹ، شفافیت اور بروقت انداز میں نمٹایا جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے ریونیو ریکوری اہداف کے بروقت حصول، پلس پروجیکٹ کی رفتار تیز کرنے اور زمینوں کے ریکارڈ کی درستگی یقینی بنانے پر زور دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور ریونیو نظام میں بہتری کیلئے تمام افسران اپنی ذمہ داریاں دیانتداری اور فرض شناسی سے انجام دیں تاکہ سروس ڈیلیوری کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

Tags: #Layyah #RevenueDepartment #AbidaFareed #Punjab #RevenueRecovery #LandRecord #PLUSProject #Mutation #Khewat #Administration #PakistanNews #LayyahNews #BreakingNewsadcr newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ہمارے نیٹ ورک کا حصہ بنیں

Next Post

زندہ ہے ایپکا، زندہ ہے جدوجہد – اب پھر متحد ہونے کا وقت ہے

Next Post
زندہ ہے ایپکا، زندہ ہے جدوجہد – اب پھر متحد ہونے کا وقت ہے

زندہ ہے ایپکا، زندہ ہے جدوجہد – اب پھر متحد ہونے کا وقت ہے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024