سرکاری واجبات کی وصولی کے 100 فی صد، سرکاری اراضی کی واگزاری، پٹہ جات کے حوالہ سے مقدمات، سرکاری رقبہ کی لیز پر نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے،ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد
لیہ(لیہ ٹی وی) ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی ...









