لیہ(لیہ ٹی وی) تھل جیپ ریلی/ نامور سنگر عارف لوہار اپنے تینوں بیٹوں کے ہمراہ سر زمین ضلع لیہ تحصیل چوبارہ میں پہلی بار پرفارم کریں گے تھل جیپ ریلی و میلہ میں عارف لوہار اور ان کے تینوں بیٹے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ 9 نومبر ہفتہ رات کو چوبارہ میں عارف لوہار اور ان کے تینوں فرزند ضلعی انتظامیہ لیہ کی دعوت پر میوزیکل نائٹ میں شرکت کریں گے۔