layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ پاکستان اور ملتان ڈاؤسیسن ہارمنی فورم کے زیر اہتمام کیتھولک چرچ ملتان میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in علاقائی خبریں
0
ملتان:بشپ ہاؤس میں کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ کے ٰزیر اہتمام دیوالی کے موقع پر کیک کاٹا جا رہا ہے


ملتان(لیہ ٹی وی)کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ پاکستان اور ملتان ڈاؤسیسن ہارمنی فورم کے زیر اہتمام کیتھولک چرچ ملتان میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت بشپ آف ملتان بشپ یوسف سوہن نے کی جبکہ تقریب میں بکیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ پاکستان کے ایگزیکٹیو سیکریٹری سیموئیل کلیمنٹ،فادر ڈینیئل تاج،سرفراز کلیمنٹ،علامہ ڈاکٹرمحمد ارشد علی بلوچ، پروفیسر عبد الماجد وٹو،بشارت عباس قریشی،پنڈت راج کپو،مہک اجمل، شفیق انصاری،،شہباز ناظم،حنا سلمان، امروز گل،مریم غازی،شازر گل نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بشپ یوسف سوہن نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگ پرامن اور محب وطن ہیں جو کہ ملک و قوم کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہے کہ آج مجھے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ کیتھولک چرچ میں مسلم مسیحی علماء کرام مل کر ہندو کمیونٹی کے خوشی کے تہوار دیوالی کو مناکر ہندو قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنے مسلم۔مسیحی اور ہندو بھائیوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ ہمارے دعوت کو قبول کرتے ہوئے تشریف لاکر محب وطن اور امن پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھل جیپ ریلی/ نامور سنگر عارف لوہار اپنے تینوں بیٹوں کے ہمراہ سر زمین ضلع لیہ تحصیل چوبارہ میں پہلی بار پرفارم کریں گے

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک رواں ماہ سرکاری واجبات کی وصولی، بستہ پٹوار کی پڑتال اور ریونیو دفاتر کے معائنہ کے سلسلہ میں ضلع بھر کا دورہ کریں گے

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک رواں ماہ سرکاری واجبات کی وصولی، بستہ پٹوار کی پڑتال اور ریونیو دفاتر کے معائنہ کے سلسلہ میں ضلع بھر کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024