layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حافظ غلام محی الدین چیئرمین پنجاب ٹیچرز الائنس، پنجاب نے تعلیمی اداروں کی نجکاری، TNA کےنام سے زمینی حقائق کے برعکس اساتذہ کے امتحان اور طلباء کے تعلیمی سال ضائع ہونے کے خدشہ کی صورتحال سے متعلق وزیراعلی پنجاب، وزیر تعلیم سکول پنجاب اور سیکرٹری تعلیم پنجاب کو کھلا خط لکھ دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in علاقائی خبریں
0
حافظ غلام محی الدین چیئرمین پنجاب ٹیچرز الائنس، پنجاب نے تعلیمی اداروں کی نجکاری، TNA کےنام سے زمینی حقائق کے برعکس اساتذہ کے امتحان اور طلباء کے تعلیمی سال ضائع ہونے کے خدشہ کی صورتحال سے متعلق وزیراعلی پنجاب، وزیر تعلیم سکول پنجاب اور سیکرٹری تعلیم پنجاب کو کھلا خط لکھ دیا

ملتان ( لیہ ٹی وی) حافظ غلام محی الدین چیئرمین پنجاب ٹیچرز الائنس، پنجاب نے تعلیمی اداروں کی نجکاری، TNA کےنام سے زمینی حقائق کے برعکس اساتذہ کے امتحان اور طلباء کے تعلیمی سال ضائع ہونے کے خدشہ کی صورتحال سے متعلق وزیراعلی پنجاب، وزیر تعلیم سکول پنجاب اور سیکرٹری تعلیم پنجاب کو کھلا خط لکھ دیا ہےجس کے متن کے مطابق انہوں نے کہا کہ یقینا یہ بات آپ کے علم میں ہے کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے 13 ہزار سکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کے معاملے پر اساتذہ کے شدید تحفظات ہیں.ان میں اکثریت ایسے سکولوں کی ہے جن کو اساتذہ نے بڑی محنت سے فنکشنل کیا تھا اور ان میں طلباء کی تعداد150/ 100سے زائد ہے۔ اس لیے ان کا اثر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ (TNA) کے نام سے پنجاب بھر میں زمینی حقائق کے برعکس اچانک امتحان لانچ کر کے اساتذہ میں شدید اضطراب پیدا کر دیا گیا ہے۔پنجاب بھر میں اساتذہ کے خلاف تادیبی کارروائیاں "جلتی پر تیل” ثابت ہو رہی ہیں سکول ایجوکیشن ہر سطح پر بے چینی کا شکار ہے۔ سموک کی وجہ سے پہلے ہی طلباء کی حاضری شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ امتحانات میں وقت کم رہ گیا ہے اور بچوں کی پڑھائی پر مکمل توجہ کی اشد ضرورت ہے اس لیے گزارش ہے کہ تعلیم و تعلم کی اس قومی ضرورت کے پیش نظر فوری طور پر اساتذہ کے نمائندگان سے مشاورت کر کے محکمہ کو اس اضطراب کی صورتحال سے نکالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مسائل کا بہتر حل نکل سکتا ہے جو وقت کی ضرورت ہے تمام ذمہ داران کو اس سلسلے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پایا جانے والا اضطراب ختم ہو ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھل جیپ ریلی اور میلہ کے ایام کے دوران شہریوں کے آنے اورجانے کی مفت ٹرانسپورٹ سروس 7نومبرتا 10نومبر چار دن مسلسل فراہم رہے گی

Next Post

ڈسٹرکٹ اسسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا اجلاس،120 فزیکل اور دماغی امراض کی درخواستوں پر غور،75 افراد کوخصوصی افراد قرار ،10درخواستیں مسترد ، 35 درخواست گزار غیر حاضر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024