layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈ ی پی او لیہ علی وسیم کی پولیس لائن لیہ میں کھلی کچہری ،مرد وخواتین سائلین کیطرف سے رقبہ پر قبضہ ،ملزمان کی گرفتار ی ،اندراج مقدمہ سے متعلق درخواستیں پیش کی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 6, 2024
in لیہ
0
ڈ ی پی او لیہ علی وسیم کی پولیس لائن لیہ میں کھلی کچہری ،مرد وخواتین سائلین کیطرف سے رقبہ پر قبضہ ،ملزمان کی گرفتار ی ،اندراج مقدمہ سے متعلق درخواستیں پیش کی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈ ی پی او لیہ علی وسیم کی پولیس لائن لیہ میں کھلی کچہری ،مرد وخواتین سائلین کیطرف سے رقبہ پر قبضہ ،ملزمان کی گرفتار ی ،اندراج مقدمہ سے متعلق درخواستیں پیش کی گئی ،

ڈی پی او لیہ نے پوری توجہ کے ساتھ سائلین کو سماعت کیا اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر جلد از جلد معاملات کو حل کرکے رپورٹ سماعت میں بھجوانے کی ہدایت کی،

ڈی پی او لیہ علی وسیم نے کھلی کچہری کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پرانصاف کی بلا تاخیر فراہمی کو ہر صور ت یقینی بنایا جائے گا ،شہری حضرات تھانہ کی سطح پر شنوائی نہ ہونے کی صورت میں میرے دفتر مجھ سے رابطہ کریں،میرے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کانفاذہے ،سائلین بلا روک ٹوک ،بناکسی سفارش اور بناچٹ کے مجھ سے مل سکتے ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں بھی مویشی پال حضرات کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری دے دی گئی

Next Post

لیہ پولیس میں احتساب کا عمل جاری ،ڈی پی او لیہ علی وسیم کااردل روم ، 2سب انسپکٹرز ،1اے ایس آئی اور1 کانسٹیبل کی سروس ضبطگی کی سزا،20 ملازمان کو وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024