وزیر زراعت و لائیو اسٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت زراعت ہاؤس میں سموگ کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد
وزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 5 ارب روپے کی سبسڈی سے کاشتکاروں کو سپرسیڈرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی ملتان(لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب فارم میکانائزیشن اورزرعی...
Read moreDetails










