layyah
منگل, جولائی 15, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2024
in زراعت
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم،صدر ایسوسی ایشن عبدالمنان ودیگر موجودتھے۔ اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب گاوں کی سطح پر نمبردار وں اہمیت وافادیت کو اجاگرکرنے کے لیے کوشاں ہیں کیونکہ نمبردار گاوں کی سطح کے مسائل ودیگر اہم حالات و واقعات سے بخوبی آگاہ ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کے وژن کے تحت عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے ضلعی انتظامیہ کے لیئے گاﺅ ں کی تعمیروترقی و مسائل سے آگہی کے لیے نمبردارحکومت کا پہلا اہم بنیادی نمائندہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ ستھراءپنجاب مہم میں نمبردار ایسوسی ایشن اہم کردار کرے تاکہ شہرکے ساتھ گاوں بھی صاف ستھرئے نظر آئیں۔اس موقع پر نمبردار وں کی خالی اسامیوں پربھرتی،نہری پانی کی ممکنہ چوری کو روکنے ،سرکاری درختوں کی دیکھ بھال،گاوں کی سطح پر چوکیدار نظام کو فعال کرنے ودیگر اہم معاملات زیربحث لائے گئے

Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت پنگ گیمزفار گرلز کا اجلاس منعقد ہوا

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ/ سیکرٹری آر ٹی اے حارث حمید خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ مالکان کا اجلاس منعقد کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سڑکیں بحال – پنجاب خوشحال

جولائی 13, 2025
ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024