layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ/ سیکرٹری آر ٹی اے حارث حمید خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ مالکان کا اجلاس منعقد کیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2024
in لیہ
0
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ/ سیکرٹری آر ٹی اے حارث حمید خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ مالکان کا اجلاس منعقد کیا گیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ/ سیکرٹری آر ٹی اے حارث حمید خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ مالکان کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ/ سیکرٹری آر ٹی اے حارث حمید خان نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات فوری مسافروں کو پہنچایا جا رہے ہیں اس سلسلے میں کرایوں میں کمی کی گئی ہے انہوں نے کہاکہ کرایوں میں کمی پر فوری عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست شہریوں کو پہنچایا جائے۔ اجلاس میں موجودہ کرایوں میں پٹرولیم مصنوعات کمی کے بعد کرایوں میں کمی کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کیا گیا

Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں حفاظتی ٹیکوں کی کیچ اپ مہم کا افتتاح ڈی ایچ کیوہسپتال چلڈرن وارڈ میں کیاگیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024