layyah
پیر, مئی 19, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت پنگ گیمزفار گرلز کا اجلاس منعقد ہوا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2024
in کھیل
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت پنگ گیمزفار گرلز کا اجلاس منعقد ہوا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت پنگ گیمزفار گرلز کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم،اسسٹنٹ ڈائریکٹرتعلیم مہرعبدالمجید ودیگرموجودتھے۔ڈی ایس او امتیاز احمدبھٹی نے اس مو قع پر بتایاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر کھیلوں کو شروع کیاجارہا ہے جس میں والی بال ،فٹ بال،بیڈمنٹن اور ہاکی کے کھیل شامل ہیں جس میں کالجز،یونیورسٹی،سکول کی طالبات حصہ لیں سکیںگی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگرنے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ پنگ گیمزفار گرلزکے انتظامات کو جلدازجلدمکمل کیاجائے تاکہ علاقہ کی بچیوں کو بہترین سپورٹس ایکٹویٹی میسرآسکے۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

Next Post
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کم سن بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

کم سن بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

مئی 17, 2025
فصلوں کی باقیات جلانے پر 15 ہزار روپے جرمانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کی فوری کارروائی

فصلوں کی باقیات جلانے پر 15 ہزار روپے جرمانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کی فوری کارروائی

مئی 16, 2025
لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں یوم تشکر کی شاندار تقریب، طلباء کا ملی جذبہ

لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں یوم تشکر کی شاندار تقریب، طلباء کا ملی جذبہ

مئی 16, 2025
لیہ: ڈی سی کمپلیکس میں یوم تشکر کی پروقار تقریب، پرچم کشائی اور قومی یکجہتی کا اظہار

لیہ: ڈی سی کمپلیکس میں یوم تشکر کی پروقار تقریب، پرچم کشائی اور قومی یکجہتی کا اظہار

مئی 16, 2025
لیہ:یوم تشکر کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید غضنفر علی شاہ نے دیگر افسران کے ہمراہ یاد گار شہدا پر حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد ،سلامی اور دعا مانگ رہے ہیں

دشمن کے خلاف تاریخی فتح پرملک بھر کی طرح محکمہ پولیس لیہ نے بھی یوم تشکر منایا

مئی 16, 2025

گرمی کی شدت کے پیش نظر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر کوٹ سلطان کا مقام تبدیل

مئی 15, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024