layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر مریم خان کا ونڈہ کراو، سکھ پاؤ سکیم کا جائزہ لینے کیلئے موضع جلہ آرائیں کا دورہ ، کمشنر مریم خان نے ونڈہ کیلئے موصول درخواستوں کا فیلڈ میں جاکر جائزہ لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 4, 2024
in پاکستان, زراعت, وڈیوز
0
کمشنر مریم خان کا کپاس کی فصل کی فزیکل جانچ کیلئے کاٹن فارمز کا دودہ ، کمشنر مریم خان نے جلہ ارائیں میں کپاس کی فصل کی کاشت بارے بریفنگ لی

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی )کمشنر مریم خان کا ونڈہ کراو، سکھ پاؤ سکیم کا جائزہ لینے کیلئے موضع جلہ آرائیں کا دورہ ،

کمشنر مریم خان نے ونڈہ کیلئے موصول درخواستوں کا فیلڈ میں جاکر جائزہ لیا، کمشنر مریم خان نے فریقین سے موقع پر شنوائی کی اور حل کےلئے احکامات دیے۔ اراضی تنازعات کے حل کیلئے فزیکل ایگزیمینیشن کیا جارہا ہے۔ ونڈہ کروانے سے تمام حق داروں کو اراضی میں انکا حق مل سکے گا۔ بیٹیوں بہنوں کو زمین میں حصہ دینے کا عمل آسان ہو سکے گا۔ونڈہ کراؤ سکھ پاؤ سے نسل در نسل زمین کے تنازعات ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ پوری دنیا آن لائن منتقل ہوچکی، زمین کے معاملات کو بھی آن لائن کیا جارہا۔ضلع لودھراں میں 439 موضع جات، 205 میں ونڈہ سکیم شروع کی جاچکی ہے۔ 25 موضع جات میں ونڈہ کا عمل مکمل،1510 انتقال جاری کئے گئے۔ کمشنر مریم خان نے اہل علاقہ سے بھی بات چیت کی

Previous Post

کمشنر مریم خان کا کپاس کی فصل کی فزیکل جانچ کیلئے کاٹن فارمز کا دودہ ، کمشنر مریم خان نے جلہ ارائیں میں کپاس کی فصل کی کاشت بارے بریفنگ لی

Next Post

کمشنرملتان مریم خان کا تحصیل دنیا پور چک ہمتہ، لودھراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

Next Post
کمشنرملتان مریم خان کا تحصیل دنیا پور چک ہمتہ، لودھراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

کمشنرملتان مریم خان کا تحصیل دنیا پور چک ہمتہ، لودھراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024