layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنرملتان مریم خان کا تحصیل دنیا پور چک ہمتہ، لودھراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 4, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
کمشنرملتان مریم خان کا تحصیل دنیا پور چک ہمتہ، لودھراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی )کمشنرملتان مریم خان کا تحصیل دنیا پور چک ہمتہ، لودھراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا ،

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام ایک انقلابی منصوبہ ہے۔وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر پہلی بار دیہی یونین کونسلز کا ریکارڈ مرتب کیا گیا۔ تمام دیہی یونین کونسلز میں گھروں، ہسپتالوں، قبرستانوں، سکولوں، دکانوں وغیرہ کی نمبر شماری کی گئ۔کمشنر مریم خان نے ڈی سی لودھراں عبد الرؤف مہر اور انکی ٹیم کو شاباش دی ۔ کمشنر مریم خان نے دیہی یونین کونسلز کے رہائشیوں سے ملاقات کی۔ اہل علاقہ کے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حق میں نعرے، ستھرا پنجاب کو سراہا۔ دیہی علاقوں کی تفصیلی صفائی اور بحالی کروا کر وزیر اعلی مریم نواز نے دل جیت لئے۔ اہل علاقہ ملتان۔پہلی بار دیہی علاقوں میں منظم صفائی و بحالی کا نظام متعارف کروانے پر معززین علاقہ کی وزیراعلی مریم خان کو دعائیںدیں

Previous Post

کمشنر مریم خان کا ونڈہ کراو، سکھ پاؤ سکیم کا جائزہ لینے کیلئے موضع جلہ آرائیں کا دورہ ، کمشنر مریم خان نے ونڈہ کیلئے موصول درخواستوں کا فیلڈ میں جاکر جائزہ لیا

Next Post

عوام کی خدمت کرنے والے افسران ہمیشہ ہر دلعزیز رہتے ہیں اور ٹرانسفر ہوجانے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں بسے رہتے ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024