layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عوام کی خدمت کرنے والے افسران ہمیشہ ہر دلعزیز رہتے ہیں اور ٹرانسفر ہوجانے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں بسے رہتے ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 4, 2024
in پاکستان
0
عوام کی خدمت کرنے والے افسران ہمیشہ ہر دلعزیز رہتے ہیں اور ٹرانسفر ہوجانے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں بسے رہتے ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنے والے افسران ہمیشہ ہر دلعزیز رہتے ہیں اور ٹرانسفر ہوجانے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں بسے رہتے ہیں۔یہ بات انہوں نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کے تبادلے کے موقع پر ان کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب محمدکامران خان، کمشنر مریم خان، آرپی او سہیل چوہدری، ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو، سی پی او صادق علی ڈوگر اور ملتان ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز نے تقریب میں موجود تھے

۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پوسٹنگ کے دوران انہوں نے بڑی محنت اور لگن سے ضلع وہاڑی کے عوام کی خدمت کی اور تمام طبقہ ہائے زندگی کے لوگوں سے بہترین روابط قائم کئے۔ کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا کہ سید آصف شاہ ان کی ٹیم کے ایک متحرک آفیسر تھے اور انہیں جو ٹاسک بھی سونپا گیا اسے شاندار طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو نے کہا کہ آصف حسین شاہ جیسے محنتی اور قابل افسران اپنے کولیگز کے لئے قابل تقلید مثال بنتے ہیں جس ان میں بھی محنت اور لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ تقریب میں شریک تمام افسران نے سید آصف حسین شاہ کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سید آصف حسین شاہ نے اس موقع پر کہا کہ بطور ڈی سی وہاڑی پوسٹنگ کے دوران سینئر افسران نے ہمیشہ ان کی رہنمائی کی جس کے لئے وہ ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔انہوں نے خوبصورت الوداعی تقریب کے انعقاد پر کمشنر مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا شکریہ ادا کیا

Previous Post

کمشنرملتان مریم خان کا تحصیل دنیا پور چک ہمتہ، لودھراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

Next Post

ضلعی انتظامیہ فی الفور عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار الجیلان روڈ تعمیر کرےاگرضلعی انتظامیہ نے 8روز میں الجیلان روڈ کی تعمیر کام شروع نہ کیا تو مرکزی تنظیم تاجران کمشنر آفس کے باہر احتجاج کرے گی،مرکزی چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران پاکستان خواجہ سلیمان صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024