layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بڑے پیمانے پر شجرکاری، وقت کی ضرورت: ڈی سی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 10, 2024
in زراعت
0
بڑے پیمانے پر شجرکاری، وقت کی ضرورت: ڈی سی

layyahtv


سیالکوٹ(لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ شجرکاری کرنا ہو گی اور معاشرے میں درختوں کی اہمیت کے بارے میں شعور بیدار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔سماجی تنظیمیں اور ’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ مہم کے تحت محنت اور لگن کے ساتھ شجرکاری کرنے والے سماجی کارکنان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روز ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اشفاق نذر کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ دینے کے موقع پر کیا۔ ضلع بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت مون سون میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کرنے پر ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے بہترین کارکردگی پر روز ویلفیئر آرگنائزیشن کے نائب صدر میاں اعجاز انجم اور دیگر عہدیداران و ممبران کو مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہے کہ آپ پورے ضلع میں درخت لگائیں گے۔ ضلع میں پہلے سے زیادہ تاکہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کیا جاسکے۔ یاد رہے کہ سماجی رہنما محمد اشفاق نذر کو وزیر اعظم پاکستان اور وزارت موسمیاتی تبدیلی حکومت پاکستان کی جانب سے کلین گرین پاکستان کے چیمپیئن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

Previous Post

پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے حکومت چھوٹے، درمیانے اور بڑے ڈیموں کی تعمیر کے لیے فنانسنگ کر رہی ہے

Next Post

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

Next Post
ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024