google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0

زراعت

لیہ میں انسدادِ سموگ کے لیے عملی اقدامات تیز — اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس ،محکمہ ماحولیات، زراعت، ٹریفک، صحت و تعلیم سمیت تمام اداروں کی شمولیت — فصلوں کی باقیات جلانے اور آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت انسدادِ سموگ کے حوالے سے ڈی سی کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ماحولیات، زراعت، ٹریفک پولیس، تعلیم، صحت، اور لوکل گورنمنٹ سمیت متعلقہ...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسان دوست اقدام، سپر سیڈر مشینوں کی قرعہ اندازی مکمل ، پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت 60 فیصد سبسڈی، ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے میں مددگار منصوبہ، اے ڈی سی آر محمد شاہد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک اور احسن اقدام۔ پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت سپر سیڈر/پاک سیڈر مشینوں کی قرعہ انداز ی کردی گئی ۔ سپر سیڈرکی خریداری پرحکومت پنجاب 60 فی صد سبسڈی دے گی۔...

Read moreDetails

فصلات کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئیں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن سموگ فری پنجاب اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر فصلات کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔اس...

Read moreDetails

زرعی ادویات ڈیلرز کے لیے نئے و تجدید لائسنس کی ٹریننگ شیڈول جاری ،درخواستیں 31 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نئی ٹریننگ 6 دسمبر اور تجدید لائسنس کی ٹریننگ 24 دسمبر سے شروع ہوگی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈائریکٹرزراعت پلانٹ پروٹیکشن لیہ محمداشرف قریشی نے کہاہے کہ ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کی ہدایت پر حصول زرعی ادویات ڈیلرز نئے لائسنس و تجدید کے لیے ضلع لیہ میں ٹریننگ پروگرام...

Read moreDetails

زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت محمدطلحہ شیخ نے ضلع لیہ، پیر جگی شریف، لدھانہ اور جمن شاہ میں کھاد فروخت کرنے والی مارکیٹوں کا...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی طرف سے کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں قائم کسان سہولت سنٹر مکمل فعال ہیں اور کاشتکاروں کو معیاری کھاد، بیج اور رہنمائی...

Read moreDetails

کپاس و تلوں کے کیڑوں سے تحفظ کیلئے کاشتکاروں کی تربیت، سنجینٹا اور محکمہ زراعت کا مشترکہ سیمینار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب محکمہ زراعت توسیع لیہ کی طرف سے کپاس اور تلوں میں کیڑوں اور بیماریوں کے تدارک کے لیے کاشتکاروں کو آگاہی کی فراہمی دی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ زراعت اور مقامی زرعی...

Read moreDetails

محکمہ زراعت کا ڈیلرز اجلاس، اوورچارجنگ پر سخت کارروائی کی تنبیہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی( محکمہ زراعت توسیع لیہ میں کھاد، بیج اور زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرز کا اجلاس منعقدہوا۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت لیہ شیخ عاشق حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈیلر ز کی مانیٹرنگ کیلئے...

Read moreDetails

کپاس اور تل کی بہتر پیداوار کے لیے زراعت توسیع لیہ کے زیر اہتمام سیمینار، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کا کسانوں کو چھدرائی اور جدید کاشتکاری طریقوں پر عمل کی تاکید، ماڈل فارم کے قیام کا اعلان

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرمحکمہ زراعت توسیع لیہ کے زیر اہتمام کپاس اور تل کی بہتر پیداوار کے لیے سیمینار منعقدہوا۔تقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد عاشق حسین نے خطاب کرتے...

Read moreDetails

تل کی کاشت سے 1.5 ارب ڈالر کی برآمد، کسان فوری کاشت کریں: محکمہ زراعت ، سیمینار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت طلحہ شیخ کا خطاب، موسمیاتی مزاحم اقسام متعارف، کپاس کی بروقت کاشت کی بھی تلقین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ زراعت کے زیراہتمام تل کی کاشت کے فروغ کے بارے میںچک نمبر150میںڈیرہ محمداقبال ہانس میں سیمینار منعقدہوا۔ سیمینار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ شیخ نے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان تلوں کی...

Read moreDetails
Page 3 of 14 1 2 3 4 14

تازہ ترین