فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی
زیورخ (لیہ ٹی وی) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفانے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار روایتی ورلڈ کپ ٹرافی اور گولڈ میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن شپ رنگز (انگوٹھیاں) بھی دی جائیں گی۔...
Read moreDetails














