layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 17, 2026
in کھیل
0
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی

زیورخ (لیہ ٹی وی) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفانے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار روایتی ورلڈ کپ ٹرافی اور گولڈ میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن شپ رنگز (انگوٹھیاں) بھی دی جائیں گی۔

فیفا کے مطابق یہ کسی بھی فیفا ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ فاتح ٹیم کو امریکی کھیلوں کی روایت کے مطابق خصوصی چیمپئن شپ رنگز سے نوازا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ 2026 کی مناسبت سے مجموعی طور پر 2,026 رنگز تیار کی جائیں گی، جن میں سے30 رنگز فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور آفیشلز کے لیے مخصوص ہوں گی، جبکہ باقی1,996 رنگز دنیا بھر کے شائقین کے لیے آفیشل لائسنس یافتہ یادگاری مصنوعات کے طور پر فروخت کی جائیں گی۔

فیفا کا کہنا ہے کہ ہر رنگ کے ایک جانب فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کا ڈیزائن ہوگا، جبکہ دوسری جانب فاتح ٹیم کی شناخت نمایاں کی جائے گی۔ ہر رنگ منفرد نمبر، سرٹیفکیٹ آف آتھنٹیسٹی اور متعلقہ کھلاڑی کے مطابق خصوصی سائز کے ساتھ تیار کی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق فائنل کے فوراً بعد فاتح ٹیم کے کپتان اور ہیڈ کوچ کو علامتی طور پر عارضی رنگز دی جائیں گی، جبکہ تمام مستقل رنگز بعد ازاں ایک خصوصی تقریب میں باضابطہ طور پر پیش کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل 19 جولائی کو نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Tags: FIFA #FIFAWorldCup2026 #layyahtvSpainVsArgentina #WorldCupFinal #
Previous Post

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا منفرد منصوبہ، "سانجھی سبزی” کے تحت مفت سبزیوں کی فراہمی شروع

Next Post

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

Next Post
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024