layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا منفرد منصوبہ، "سانجھی سبزی” کے تحت مفت سبزیوں کی فراہمی شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 17, 2026
in زراعت
0
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا منفرد منصوبہ، "سانجھی سبزی” کے تحت مفت سبزیوں کی فراہمی شروع

لاہور (لیہ ٹی وی)مہنگائی سے متاثرہ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سستی نہیں بلکہ مفت سبزی، سانجھی سبزی کے نام سے ایک منفرد عوامی فلاحی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

منصوبے کا آغاز ضلع مظفر گڑھ سے کیا گیا ہے، جہاں سرکاری عمارتوں اور دیہی علاقوں کی سرکاری اراضی پر عوام کے لیے موسمی سبزیوں کی کاشت کی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق مجموعی طور پر139 کنال اراضی پر قائم140 پلاٹس میں مختلف اقسام کی سبزیاں اگائی جا رہی ہیں، جبکہ مقامی افراد کو ضرورت کے مطابق مفت سبزیاں فراہم کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

"سانجھی سبزی” منصوبے کا آغاز مظفر گڑھ میں مسیحی برادری کے ایک گاؤں سے کیا گیا، جس کے بعد مقامی افراد بھی رضاکارانہ طور پر دوسروں کے لیے سبزیاں کاشت کرنے میں حصہ لینے لگے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس منصوبے کو عوامی فلاح کا بہترین نمونہ قرار دیتے ہوئے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اضلاع میں بھی "سانجھی سبزی” منصوبہ شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

دریں اثنا وزیراعلیٰ پنجاب سےڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ محمد عثمان طاہر جپہ نے ملاقات کی، جس میں مریم نواز شریف نے اس عوام دوست اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں **چیف منسٹر میرٹ بیج اور ایک لاکھ روپے نقد انعام بھی دیا۔

Tags: #FreeVegetables#SanjhiSabzilayyahtvMaryamNawaz #PunjabGovernment #
Previous Post

پاور سیکٹر میں ڈیجیٹل اصلاحات کا آغاز، ڈیٹا گورننس کونسل قائم کرنے کا فیصلہ، شفافیت اور بہتر فیصلہ سازی پر زور

Next Post

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی

Next Post
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024