layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 18, 2026
in پاکستان
0
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

کراچی (لیہ ٹی وی) سندھ حکومت نے صوبے میں جدید، ماحول دوست اور معیاری پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے 50 ڈبل ڈیکر اور500 الیکٹرک (EV) بسیں ٹرانسپورٹ نظام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس حوالے سے سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں کے لیے بس ڈپو قائم کرنے کی غرض سے سرکاری اراضی کی فراہمی اور ٹرانسپورٹ پلان کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی آصف جان صدیقی، مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران حکام نے بسوں کی پارکنگ، آپریشن اور مستقبل کے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کے لیے درکار اراضی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ مختلف اضلاع میں دستیاب سرکاری اراضی اور مجوزہ مقامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

شرجیل انعام میمن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ **50 ڈبل ڈیکر اور500 الیکٹرک بسوں کی شمولیت سے سندھ کے ٹرانسپورٹ نظام میں نمایاں بہتری آئے گی۔ انہوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں دستیاب خالی سرکاری اراضی کی نشاندہی کریں تاکہ مستقبل کے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کے لیے جدید بس ڈپو قائم کیے جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت شہریوں کوجدید، آرام دہ، محفوظ اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ نئی بسیں جلد از جلد عوامی خدمت کے لیے سڑکوں پر لائی جائیں۔

Tags: #DoubleDeckerBus#ElectricBuses#PublicTransport#SindhGovernmentlayyahtv
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی

Next Post

امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024