layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 18, 2026
in بین الاقوامی, پاکستان
0
امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) امریکا نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کوفل برائٹ اسکالرشپس فراہم کر دی ہیں، جن کے تحت وہ امریکا کی مختلف جامعات میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کریں گے۔

یو ایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن اِن پاکستان (USEFP)کے مطابق رواں سال71 ماسٹرز، 14 پی ایچ ڈی جبکہ6 فل برائٹ فارن لینگویج ٹیچنگ اسسٹنٹ (FLTA) فیلوشپس دی گئی ہیں۔

اس پروگرام کے تحت منتخب پاکستانی طلبا اور محققین امریکا کی ممتاز جامعات میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیقی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ فل برائٹ پروگرام امریکا اور پاکستان کی حکومتوں کے باہمی تعاون سے جاری دنیا کے نمایاں تعلیمی تبادلہ پروگراموں میں شمار ہوتا ہے۔

یو ایس ای ایف پی کے مطابق2005 سے اب تک 3 ہزار سے زائد پاکستانی طلبا اس پروگرام کے ذریعے وظائف حاصل کر کے امریکا میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے مواقع سے مستفید ہو چکے ہیں۔

Tags: #FulbrightScholarship#HigherEducation#PakistanStudents#USEFPlayyahtv
Previous Post

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

Next Post

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024