layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 18, 2026
in بین الاقوامی, پاکستان, کاروبار
0
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے مالی سال 2025-26کے دوران نئی بلند ترین سطح حاصل کرتے ہوئے 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جو ملکی ٹیکنالوجی شعبے کی مسلسل ترقی کا واضح ثبوت ہے۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات میں 20.6 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعدادوشمار کے مطابق جون 2026 میں بھی آئی ٹی شعبے کی کارکردگی نمایاں رہی، جہاں برآمدات23 فیصد اضافے کے بعد41 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق مالی سال2024-25 میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات3 ارب 80 کروڑ ڈالر تھیں، جبکہ مالی سال2025-26میں یہ بڑھ کر4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔

ماہرین کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں یہ اضافہ ملکی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے، جبکہ اس شعبے میں سرمایہ کاری، فری لانسنگ اور سافٹ ویئر سروسز کی بڑھتی ہوئی طلب نے بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

Tags: #DigitalPakistan#ITExports#PakistanEconomy#Technologylayyahtv
Previous Post

امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

Next Post

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

Next Post
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024