layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 19, 2026
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر کی طالبات کے لیے مفت الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی، جبکہ طلبہ کو آسان، سود سے پاک اقساط پر بائیکس دی جائیں گی۔

اس اسکیم کے تحت صرف پنجاب کے ڈگری کالجز اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے منظور شدہ جامعات میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ درخواست گزار کا پنجاب کا مستقل ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ یا ب فارم، موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس یا لرنر پرمٹ ہونا ضروری ہے، جبکہ وہ کسی رجسٹرڈ موٹر گاڑی کا مالک بھی نہیں ہونا چاہیے۔

حکومت کے مطابق ہر خاندان سے صرف ایک اہل فرد کو الیکٹرک بائیک فراہم کی جائے گی۔ درخواستیں صرف پنجاب حکومت کے آن لائن پورٹل کے ذریعے وصول کی جائیں گی، جہاں امیدوار اپنی تفصیلات درج کرکے مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کریں گے۔ بائیکس کی تقسیم شفاف کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے کی جائے گی۔

حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی غیر سرکاری ویب سائٹ یا ایجنٹ پر اعتماد نہ کریں اور صرف سرکاری پورٹل سے معلومات اور درخواست کی صورتحال حاصل کریں۔

Tags: ElectricBikeScheme #layyahtvMaryamNawaz #Punjab #Students #
Previous Post

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

Next Post

لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024