علاقائی خبریں

لیہ: المناک ٹریفک حادثہ، تین سگے بھائی اور ایک کزن جاں بحق، پولیس اور سول سوسائٹی کی جانب سے 60 لاکھ کی مالی امداد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ میں عزیر فارم کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں تین سگے بھائی محمد یوسف، محمد یونس، محمد رفیع اور ان کا کزن شاہد الرحمن جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کی خبر...

Read moreDetails

ملتان میں گٹروں کے ڈھکن اور کڑے چوری کرنے والا گروہ گرفتار، ایک ملزم فرار

ملتان (لیہ ٹی وی) ملتان میں گٹروں کے ڈھکن اور کڑے چوری کرنے والا گروہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ایم ڈی واسا خالد رضا خان نے اس سنگین معاملے پر سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے...

Read moreDetails

لیہ: سرکاری دفاتر کرائے پر، سرکاری عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان، شہری مشکلات کا شکار

لیہ (لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں سرکاری دفاتر کے لیے کرائے کی عمارات پر سالانہ کروڑوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں، جبکہ متعدد سرکاری عمارتیں عدم توجہی کے باعث کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ ڈیجیٹل لائیریری اور چائلڈ...

Read moreDetails

دیہی علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

چوبارہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکاما ت پردوردرازدیہی علاقوں گھرکی دہلیز پرکھلی کچہریاں لگائی جارہی ہے۔یونین کونسل سہارن 452ٹی ڈی اے تحصیل چوبارہ میں کھلی کچہری لگائی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر ثناءاللہ ہنجرا نے شہریوں کے...

Read moreDetails

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا زیرو ویسٹ آپریشن، نواحی و دیہی علاقوں میں صفائی کا آغاز

ملتان:(لیہ ٹی وی)ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے وزیراعلی پنجاب ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں زیرو ویسٹ آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی ہدایت پر نواحی و دیہی علاقوں...

Read moreDetails

ملتان میں اقلیتی برادری کو مینارٹی کارڈز کی فراہمی کا آغاز

ملتان:(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے احسن اقدام کرتے ہوئے ضلع ملتان میں مینارٹی کارڈ کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی...

Read moreDetails

جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں

ملتان:(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ جعلی و زائد المعیاد ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے انسانی جانوں سے کھیلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ان...

Read moreDetails

ملتان میں صفائی کا نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری

ملتان:(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ستھرا پنجاب مہم کے ذریعے شہری و دیہی علاقوں میں یکساں صفائی نظام نافذ کیا ہے جس سے...

Read moreDetails

ملتان: 90 کلومیٹر طویل وہاڑی روڈ کی اضافی کیرج وے کی تعمیر کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری، 10 مارچ تک کام کا آغاز

ملتان:(لیہ ٹی وی)وہاڑی روڈ کے اضافی کیرج وے کی تعمیر کیلئے ٹینڈر اوپن کردیے گئے۔90 کلومیٹر طویل کے اضافی کیرج وے کی تعمیر کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری دی گئ تھی۔10 مارچ تک ملتان وہاڑی روڈ کی تعمیر کا...

Read moreDetails

ملتان: بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں "تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار” پر سیمینار کا انعقاد

ملتان:(لیہ ٹی وی) فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر بسم اللہ سابق پرنسپل...

Read moreDetails
Page 6 of 27 1 5 6 7 27

تازہ ترین