layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان: موسم بہار کی شجرکاری مہم، پارکوں اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ کے احکامات جاری، ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کی زیر صدارت اجلاس میں شجرکاری اور پھولوں کی سجاوٹ کے لیے بہترین حکمت عملی کی ہدایات۔ ہائی کورٹ روڈ، فلائی اوورز، اور دیگر مقامات پر سجاوٹ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 1, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان: موسم بہار کی شجرکاری مہم، پارکوں اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ کے احکامات جاری، ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کی زیر صدارت اجلاس میں شجرکاری اور پھولوں کی سجاوٹ کے لیے بہترین حکمت عملی کی ہدایات۔ ہائی کورٹ روڈ، فلائی اوورز، اور دیگر مقامات پر سجاوٹ جاری

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)پی ایچ اے ملتان کریم بخش کی زیر صدارت موسم بہار کی شجرکاری بارے جائزہ اجلاس،گرین بیلٹس اور پارکوں میں پھولوں کی سجاوٹ کے احکامات جاری کر دیئے۔پھولوں کی سجاوٹ کے لیئے بہترین حکمت عملی تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ادارے کی بہتری اور شہر کی خوبصورتی کے لیئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے سی ایم پنجاب کے وژن پر عمل پیرا ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے اجلاس کی صدارت کے موقع پر کیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے ملتان حافظ اُسامہ،ڈائریکٹر ہارٹیکلچر سعد قریشی اور ہارٹیکلچر کا فیلڈ سٹاف بھی موجود تھا۔اُنھوں نے مزید کہا کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ہائی کورٹ روڈ،فلائی اوورز،نادرن بائی پاس،کچہری چوک اور دیگر مقامات پر پھولوں کی سجاوٹ جاری ہے۔موسم بہار میں مزید پھولوں اور درخت لگائے جائیں گے۔ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے کہا کہ پھولوں کو پانی کی فراہمی کے لیئے مربوط حکمت عملی اختیار کی جائے ملازمین اور آفیسران شہر کی خوبصورتی میں بھرپور کردار ادا کریں اور اپنی اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے سر انجام دیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ملتان: صحت کی سہولیات پر زیرو ٹالرنس، ضلعی انتظامیہ کی کڑی مانیٹرنگ جاری،ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی محکمہ صحت کے ہیڈ آفس میں بریفنگ، ویکسینیشن مہم کی کامیابی کے لیے خصوصی ہدایات

Next Post

اگیتی کپاس کی کاشت پر اجلاس، جنوبی پنجاب کو کپاس کی وادی بنانے کا عزم،وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس، تصدیق شدہ بیجوں کی فراہمی اور 25 ہزار روپے فی کسان امداد کا اعلان۔ زرعی معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024