layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نشتر ون سے نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک شعبے کی منتقلی پر شدید ردعمل، جنوبی پنجاب کی عوام سے ناانصافی قرارمرکزی تنظیم تاجران کا حکومت کے فیصلے پر اظہار برہمی، وزیر اعلیٰ پنجاب اور بیوروکریسی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ فوری واپسی کا مطالبہ، بصورت دیگر بھرپور احتجاج کی دھمکی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 1, 2025
in علاقائی خبریں
0
نشتر ون سے نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک شعبے کی منتقلی پر شدید ردعمل، جنوبی پنجاب کی عوام سے ناانصافی قرارمرکزی تنظیم تاجران کا حکومت کے فیصلے پر اظہار برہمی، وزیر اعلیٰ پنجاب اور بیوروکریسی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ فوری واپسی کا مطالبہ، بصورت دیگر بھرپور احتجاج کی دھمکی

ملتان (لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، ضلع ملتان کے صدر سید جعفرعلی شاہ، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی، جنوبی پنجاب کے سنیئرنائب صدر حاجی ندیم قریشی،ملتان کے نائب صدر رانا محمد اویس علی،چیئرمین ملتان ڈوثزن فہد اسحاق سانگی،سورج میانی کے صدر کفایت حسین صدیقی،ملتان کے نائب صدر چوہدری عبدالمنان گوندل،ضلع ملتان کے نائب صدر شیخ فصیل محمودنے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پنجاب اور بیوروکریسی کا نشتر ون سے نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک کے شعبہ جات کو ختم کرکے نشتر ٹو میں منتقل کرنے کافیصلہ جنوبی پنجاب کی عوام پر ایک اور شب خون مارنے کے مترادف ہے اس خطہ کے ساتھ ہمیشہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک جاری ہے پہلے ترقیاتی فنڈز اپر پنجاب شفٹ ہو تے تھے اب وارڈ ز منتقل کئے جا رہے ہیں اس سے بڑی ناانصافی اور کیا ہو گی جس کی وجہ سے ایمرجنسی کی صورت میں حادثے کا شکار خدانخواستہ شہریوں کی جانیں ضائع ہوئیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب،سیکریٹری صحت اور وزیر صحت ہو ں گے پہلے ہی نشتر ون ہسپتال پر صرفدار سمیت جنوبی پنجاب ہی نہیں بلکہ دوسرے صوبوں سے آ نے والے مریض بھی متاثر ہوں گے یہ انتہائی افسوسناک عمل ہے کہ حکومت اور بیوروکریسی کو غلط فیصلہ کی وجہ سے نشتر ہسپتال ون سے نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک کی مریضوں سے سہولت چھین لی گئی ہے بلکہ یہاں تک کہ نشتر ون سے عملہ نشتر ٹو بھجوا کر ٹراما سنٹر بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ملتان شہر سے 25 کلو میٹر دور نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک منتقل کرنا سمجھ سے بالاتر ہے جو ملتان شہر کی بیس لاکھ سے زائد شہریوں کے ساتھ سرا سر نا انصافی ہے وزیراعلی پنجاب فوری طور پر نشتر ہسپتال ون میں نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک شعبہ جات کو عملہ سمیت منتقل کیا جائے بصورت دیگر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان بھرپور احتجاج پر مجبور ہو جائے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اگیتی کپاس کی کاشت پر اجلاس، جنوبی پنجاب کو کپاس کی وادی بنانے کا عزم،وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس، تصدیق شدہ بیجوں کی فراہمی اور 25 ہزار روپے فی کسان امداد کا اعلان۔ زرعی معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات تیز

Next Post

شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ، مریضوں کیلئے ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں، ایمرجنسی وارڈز میں عملے اور آلات کی فراہمی لازمی ہے، ڈپٹی کمشنر

Next Post
شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ، مریضوں کیلئے ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں، ایمرجنسی وارڈز میں عملے اور آلات کی فراہمی لازمی ہے، ڈپٹی کمشنر

شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ، مریضوں کیلئے ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں، ایمرجنسی وارڈز میں عملے اور آلات کی فراہمی لازمی ہے، ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024