ضلع لیہ میں تندوری روٹی 100 گرام کی قیمت 12 روپے جبکہ نان 120 گرام کی قیمت 16 روپے مقرر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سستی روٹی کی فراہمی کیلئے ضلع بھر میں معائنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ضلع لیہ میں تندوری روٹی 100 گرام کی قیمت 12 روپے جبکہ نان 120 گرام کی قیمت 16 روپے...
Read moreDetails














