لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سابق چیئرمین بلدیہ لیہ حافظ جمیل احمد خان کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالشکور خان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے گزشتہ روز تعزیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں زندگی کے سبھی شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر عالم دین سمیع اللہ ربانی اور مرحوم کے فرزند حافظ جمیل احمد نے روحانی اسلامی بیان کیا