layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جماعت اسلامی ضلع لیہ کا عوامی جدوجہد کا اعلان،ایم ایم روڈ کی نامکمل تعمیر پر 19 جنوری کو احتجاج کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 28, 2024
in لیہ
0
جماعت اسلامی ضلع لیہ کا عوامی جدوجہد کا اعلان،ایم ایم روڈ کی نامکمل تعمیر پر 19 جنوری کو احتجاج کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) امیر جماعت اسلامی منور حسین چوہدری،پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری امیر شہر لیہ اور چوہدری عاصم اقبال گجر ایڈوکیٹ صدر کسان بورڈ جنوبی پنجاب نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے شہریوں کو مسائل مشکلات کی دلدل میں دھکیل کر بھول گئی ہے جس کا براہ راست نتیجہ پبلک کی روز بروز بڑھتی تکالیف کی شکل میں سامنے ارہا ہے انہوں نے کہا لیہ کی شاہرات مسافروں کے بے گناہ خون سے رنگین ہو چکی ہیں جن میں ایم ایم روڈ کے حادثات ریکارڈ شکل اختیار کر چکے ہیں انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کی ایم ایم روڈ، رفیق اباد، بھاگل اڈا سے صرف نظر کا نتیجہ یہ نکلا کہ اج ایمبولنس بھی بروقت نہیں پہنچ رہیں جماعت اسلامی اپنے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر حق دو عوام کو تحریک کے تحت لیہ میں عوامی مشکلات کے خاتمے کے لیے عوامی جدوجہد کا اغاز کر چکی ہے جس کے لیے 19 جنوری کو ایم ایم روڈ کی نامکمل تعمیر جس نے برسوں سے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے کے خلاف تاریخ ساز دھرنا دے رہی ہے اس میں ہزاروں کارکنان اور متاثرہ شہری شریک ہوں گے اور حکومت کو مجبور کر دیں گے کہ وہ عوامی مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دیں انہوں نے مزید کہا کہ لیہ سے شورکوٹ تک دو رویہ روڈ کے اعلانات کیے جاتے رہے مگر اج وہ منصوبہ کہیں نظر نہیں ارہا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ:سیٹھ حاجی عبدالشکور خان کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع، شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

Next Post

شدید دھند: اسلام آباد سے لاہور اور دیگر موٹروے سیکشن بند

Next Post
شدید دھند: اسلام آباد سے لاہور اور دیگر موٹروے سیکشن بند

شدید دھند: اسلام آباد سے لاہور اور دیگر موٹروے سیکشن بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024