layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سموگ کا بہانہ بنا کر 8 بجے مارکیٹس اور بازاروں کو بند کرنا اور اتوار کے دن مکمل تعطیل چھوٹے تاجروں دکانداروں کا معاشی قتل ہے،تاجر رہنما

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 10, 2024
in کاروبار
0
تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی، گلشن مارکیٹ کے صدر راؤ لیاقت علی، سورج میانی کے صدر کفایت حسین صدیقی، جنوبی پنجاب کے نائب صدر خواجہ رضوان صدیقی، ملتان کے نائب صدر محمد ندیم شیخ، گلگشت کے رہنماں شیخ تنویر اشرف قریشی میڈ یا سے گفتگو کر رہے ہیں

ملتان(لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی، گلشن مارکیٹ کے صدر راؤ لیاقت علی، سورج میانی کے صدر کفایت حسین صدیقی، جنوبی پنجاب کے نائب صدر خواجہ رضوان صدیقی، ملتان کے نائب صدر محمد ندیم شیخ، گلگشت کے رہنماں شیخ تنویر اشرف قریشی نے کہا ہے کہ سموگ کا بہانہ بنا کر 8 بجے مارکیٹس اور بازاروں کو بند کرنا اور اتوار کے دن مکمل تعطیل چھوٹے تاجروں دکانداروں کا معاشی قتل ہے پہلے ہی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی بدحالی کی وجہ سے کاروبار زندگی متاثر ہیں حکومت پنجاب رات آٹھ بجے دکانیں بند کر نے اور اتوار کے دن مکمل تعطیل کے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور مڈل کلاس طبقہ کا معاشی قتل بند کیا جائے جس کی وجہ سے مزید معاشی مسائل پیدا ہوں گے کیونکہ شہریوں کی بڑی تعداد شام کے وقت ہی مارکیٹس اور بازاروں میں خریداری کے لیے نکلتی ہے اگر دکانیں شام کے وقت ہی بند ہو جائیں تو بھاری بھرکم بجلی،گیس کے بلز کہاں سے بھریں گے اور دکانوں گھروں کے اخراجات کیسے پورے کر پائیں گے اگر حکومت پنجاب نے فیصلہ واپس نہ لیا تو مرکزی تنظیم تاجران جلد آ ئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی انہوں نے کہا کہ دوسری جانب سٹریٹ کرائم اور دہشت گردی کے واقعات لمحہ فکریہ ہے جس کی وجہ سے آج پوری قوم شدید پریشانی سے دوچار ہیکوئٹہ سانحہ میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں ڈکیتی چوری اغوا اور قتل و غارت جیسے سنگین واقعات پر قابو پانے کے لیے مارکیٹس اور بازاروں سمیت پبلک مقامات پر پولیس گشت بڑھایا جائے ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بھی سٹریٹ کرائم میں بڑھتے ہوئے اضافے کی وجہ سے عوام اور تاجر برادری عدم تحفظ کا شکار ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 62 زخمی

Next Post

انڈس پل کے نزدیک اسموگ کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی

Next Post

انڈس پل کے نزدیک اسموگ کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024