layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش وبیکری ایٹم کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 21, 2024
in کاروبار, لیہ
0
ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش وبیکری ایٹم کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش وبیکری ایٹم کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمدشبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت نئے ریٹ طے کرنے پرائس کنٹرول فکسیشن کمیٹی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںڈی اوانڈسٹریز،صدر انجمن تاجران اظہر ہانس ، چیئرمین انجمن تاجران تنویر احمد خان ودیگرموجود تھے۔اس موقع پرباہمی مشاورت سے نئی ریٹ لسٹ جاری کی گئی ، ضلع بھر میں اشیاءضرویہ کی نئی قیمتوں کے لیے جاری کردہ نوٹی فیکشن کے مطابق آٹے کا ریٹ محکمہ فوڈ کے نوٹی فیکشن کے مطابق ہوگا، دیگر کے ریٹ فی کلوکے حساب سے چاول سپر باسمتی نیا260روپے، چاول سپر باسمتی پرانا260،چاول ایری چھ120روپے،دال چنا موٹی 355،باریک340 ،چناسفید موٹا338،باریک 260،دال مسور موٹی کرمسن 260،دال ماش دھلی 465،دال مونگ دھلی 365،بیسن 350،میدہ 110،سوجی 110روپے،دودھ 130،دہی 140،چھوٹاگوشت مٹن 1200،بڑا گوشت بیف 600، جبکہ روٹی سو گرام 13روپے،نان 120گرام 16روپے،چینی ایکس مل تین روپے جبکہ گھی ،کوکنگ آئل بمطابق کمپنی کے پرنٹ ریٹ،سبزی ، پھل ،گوشت ،برائیلرانڈے بمطابق نرخ نامہ مارکیٹ کمیٹی فروخت ہوں گے۔اسی طرح بیکری ایٹم میںبریڈ620گرام 150روپے ،بریڈ330گرام 90روپے،سادہ بن 90گرام 20روپے،شیرمال بن 180گرام 40روپے،باقرخوانی ایک کلو گرام 650روپے، بسکٹ سادہ ایک کلو گرام 650روپے،اسی طرح 250گرام میں برگررس،کٹے ہوئے رس ،سلائس رس،گول رس120 روپے ،کیک رس Aکوالٹی ایک کلو گرام 750روپے،کیک رس سادہ ایک کلو گرام 450روپے،فروٹ کیک 200گرام 150روپے کے نرخ مقرر کیے گئے۔ڈپٹی کمشنر /کنٹرولرجنرل پرائسزکی جانب نئے ریٹ لسٹ کے نوٹیفیکشن جاری کردیے گئے ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کنوینر/ ایم پی اے علی اصغر خان گرمانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہفتہ صحت کے سلسلہ میں ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کر دیا

Next Post

تھانہ کروڑ پولیس کی کاروائی ، "مویشی چور حقو گینگ ” کو گرفتارلاکھوں روپے مالیت کے جانور و مال مسروقہ برآمد

Next Post
تھانہ کروڑ پولیس کی کاروائی ، "مویشی چور حقو گینگ ” کو گرفتارلاکھوں روپے مالیت کے جانور و مال مسروقہ برآمد

تھانہ کروڑ پولیس کی کاروائی ، "مویشی چور حقو گینگ " کو گرفتارلاکھوں روپے مالیت کے جانور و مال مسروقہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024