کاروبار

خریداری کے نئے اصول: اب کیش نہیں، صرف کارڈ!

کراچی (لیہ ٹی وی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد جاری ہے، جس کے تحت اب خریداری نقد رقم کے بجائے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ہوگی۔ ایف بی آر نے ریونیو بڑھانے...

Read moreDetails

لیہ: 45 لاکھ مالیت کے تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب، مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عبدالشکور اینڈ کمپنی لیہ کا 45 لاکھ روپے مالیت کا تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب ہو گیا۔ اس حوالے سے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ عبدالشکور اینڈ کمپنی...

Read moreDetails

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ

اسلام آباد(لیہ ٹی وی )آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت خزانہ نے جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ جبکہ ڈیزل...

Read moreDetails

پاکستان میں 59 لاکھ ٹیکس فائلرز میں 43 فیصد نِل فائلرز، صرف 3651 افراد کی آمدنی 10 کروڑ سے زائد

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)ایف بی آر کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں مجموعی طور پر 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع کروائے گئے، جن میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز ہیں۔ صرف 3651 افراد ایسے ہیں...

Read moreDetails

لیہ میں میزان بینک اور سوزوکی بھکر موٹر کا کامیاب روڈ شو، صارفین کی بھرپور دلچسپی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) میزان بینک لیہ برانچ نے سوزوکی بھکر موٹر لیہ کے تعاون سے ایک شاندار روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں صارفین کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ اس تقریب میں سوزوکی...

Read moreDetails

شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے 4پٹرول پمپس کے منظوری کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 4پٹرول پمپس کے این او سی جاری کردیے گئے۔اس سلسلہ میںڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںڈپٹی کمشنر نے شرائط و ضوابط پر...

Read moreDetails

لیہ:سیٹھ حاجی عبدالشکور خان کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی اجتماع، شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سابق چیئرمین بلدیہ لیہ حافظ جمیل احمد خان کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالشکور خان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے گزشتہ روز تعزیتی اجتماع منعقد ہوا...

Read moreDetails

گراں فروشی ،ذخیرہ اندوزی کے سدباب کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک،مارکیٹوں کے معائنے ،متعدد دکانداروں کو جرمانے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرشہریوں کو گراں فروشی ،ذخیرہ اندوزی سے بچانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں میں چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ حقیقی بنیادوں پرریلیف مہیاکیاجاسکے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار...

Read moreDetails

ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش وبیکری ایٹم کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش وبیکری ایٹم کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمدشبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت...

Read moreDetails
Page 3 of 8 1 2 3 4 8

تازہ ترین