layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فتح پور میں لیڈیز پارک تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، خواتین اور بچوں کو جدید تفریحی سہولیات میسر ہوں گی واکنگ ٹریک، پلے ایریا، گزیبوز، مسجد اور کیفے ٹیریا سمیت جدید سہولیات کی فراہمی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی جلد تکمیل کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 29, 2026
in کاروبار, لیہ
0
فتح پور میں لیڈیز پارک تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، خواتین اور بچوں کو جدید تفریحی سہولیات میسر ہوں گی واکنگ ٹریک، پلے ایریا، گزیبوز، مسجد اور کیفے ٹیریا سمیت جدید سہولیات کی فراہمی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی جلد تکمیل کی ہدایت

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر خواتین اور خاندانوں کو معیاری اور محفوظ تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے ضلع لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر فتح پور میں لیڈیز پارک کی تعمیر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ پارک میں واکنگ ٹریک، بچوں کے لیے پلے ایریا، گزیبوز، مسجد اور جدید کیفے ٹیریا سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ خواتین اور خاندانوں کو بہترین اور پُرسکون تفریحی ماحول میسر آ سکے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ منصوبے کو اعلیٰ معیار کے مطابق جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہری بالخصوص خواتین اور بچے اس جدید تفریحی سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری شہری سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

Tags: #FatehPur#LadiesPark#PublicFacilities#PunjabDevelopmentAsifAliDogar #LayyahNews #MaryamNawaz #
Previous Post

وینزویلا کے تباہ کن زلزلے میں ارجنٹائنی فٹبالر لوکاس تریخو کی اہلیہ اور دو بچے جاں بحق

Next Post

نواں کوٹ میں ایل پی جی سلنڈر شاپس کی انسپکشن، سرکاری نرخوں اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ زائد نرخ وصولی، ذخیرہ اندوزی اور غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت برداشت نہیں کی جائے گی، انفورسمنٹ آفیسر شوکت حیات

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024