layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نواں کوٹ میں ایل پی جی سلنڈر شاپس کی انسپکشن، سرکاری نرخوں اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ زائد نرخ وصولی، ذخیرہ اندوزی اور غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت برداشت نہیں کی جائے گی، انفورسمنٹ آفیسر شوکت حیات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 29, 2026
in لیہ
0
نواں کوٹ میں ایل پی جی سلنڈر شاپس کی انسپکشن، سرکاری نرخوں اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ زائد نرخ وصولی، ذخیرہ اندوزی اور غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت برداشت نہیں کی جائے گی، انفورسمنٹ آفیسر شوکت حیات

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس شوکت حیات نے موضع نواں کوٹ میں گھریلو گیس سلنڈر شاپس کی انسپکشن کی۔ معائنے کے دوران سرکاری نرخ ناموں، ایل پی جی سلنڈرز کی مقررہ نرخوں پر فروخت، حفاظتی انتظامات اور حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ نرخ نامے نمایاں جگہ پر آویزاں رکھیں، مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں اور آگ بجھانے کے آلات سمیت تمام حفاظتی اقدامات مکمل رکھیں۔ انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس شوکت حیات نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی، زائد نرخ وصولی، غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت اور حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ انسپکشنز کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

Tags: #Choubara#LPGInspection#ParaForce#PriceControl#PublicSafety#PunjabNewsLayyahNews #
Previous Post

فتح پور میں لیڈیز پارک تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، خواتین اور بچوں کو جدید تفریحی سہولیات میسر ہوں گی واکنگ ٹریک، پلے ایریا، گزیبوز، مسجد اور کیفے ٹیریا سمیت جدید سہولیات کی فراہمی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی جلد تکمیل کی ہدایت

Next Post

وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق سے متعلق ایک اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریفکی جامع قومی زرعی پالیسی جلد تیار کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024