ضلع لیہ کی تاریخ کی پہلی فوڈ اسٹریٹ قائم، شہریوں کے لیے خوشگوار اضافہ، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا افتتاح، معیاری خوراک، صفائی اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کا اعلان
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ کی تاریخ کی پہلی فوڈ اسٹریٹ قائم کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی کے ہمراہ فوڈ سٹریٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...
Read moreDetails














