صحت و غذا

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال لیہ میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر جنرل ہسپتال منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ۔...

Read moreDetails

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا معائنہ کیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر شاہد ریاض اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حیات اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی محمد اویس سرور...

Read moreDetails

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے جنرل ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں جاری فنشنگ کام، مشینری کی تنصیب اور دیگر...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو لیہ کے ڈائیلاسز یونٹ کے مسائل کا نوٹس، 2 نئی مشینیں خرید لی گئیں

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ میں مسائل کا نوٹس۔ ڈائیلاسز یونٹ کے لئے 2 نئی مشینیں خرید لی گئیں جبکہ خراب ہونے والی 2 مشینیں ٹھیک کر لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا تفصیلی دورہ، مریضوں کو مفت ادویات کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے ایمرجنسی، مختلف وارڈز، آپریشن تھیٹرز، میڈیسن سٹور اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں فائر سیفٹی موک ایکسرسائز، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کا عملی مظاہرہ ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس، فائر فائٹنگ اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی مشق؛ شبیر احمد ڈوگر نے نگرانی کی

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ہسپتالوں میں فائر سیفٹی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں موک ایمرجنسی ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ ریسکیو...

Read moreDetails

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹر محمد یونس کلیہ، ممبر بورڈ ڈاکٹر عبدالعزیز، سیکرٹری بورڈ عامر شکیل، ڈرگ انسپکٹرز عدنان کمال اور...

Read moreDetails

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ مال نیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈاکٹر مزمل کریم، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ، اسسٹنٹ...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن ٹیم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، طبی سہولیات اور سروس ڈلیوری کا جائزہ

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب انسپیکشن ٹیم کے فوکل پرسن شعیب مرزا نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ہسپتال کے انتظامی امور اور مجموعی سروس ڈلیوری کا جائزہ لیا۔ اس...

Read moreDetails

لیہ جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، اکتوبر تک فعال ہونے کی توقع

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ 286 بستروں پر مشتمل جدید جنرل ہسپتال لیہ کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ ضروری طبی آلات کی تنصیب، کمیشننگ اور ٹیسٹنگ کا عمل جاری...

Read moreDetails
Page 3 of 24 1 2 3 4 … 24

تازہ ترین