layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 18, 2026
in صحت و غذا, کھیل
0
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال لیہ میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر جنرل ہسپتال منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں جنرل ہسپتال لیہ کے منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کر دی گئی ہے۔ جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں سمیت جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے انہیں تعمیراتی پیش رفت، کام کی رفتار اور منصوبے کے مختلف امور بارے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام مقررہ معیار کے مطابق تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے تعمیراتی کام کی مسلسل مانیٹرنگ اور معیار پر خصوصی توجہ دینے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ہسپتال اور ڈاکٹروں کے لئے رہائش کا قیام علاقہ کے لئے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ صحت کی بہترین سہولیات ہر فرد کا بنیادی حق ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اس سلسلہ میں عملی اقدامات اٹھا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ہسپتال سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال ہے جس میں جدید طبی سہولیات، مشینری، ادویات اور قابل ڈاکٹرز کی سہولت میسر آئے گی۔

Tags: GeneralHospitalLayyah #HealthFacilities #layyahlayyahtvPunjabGovernment #
Previous Post

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024