عوام کو عمدہ ترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان
بھکر22 اگست (لیہ ٹی وی )ڈاکٹر عتیق الرحمٰن خان سی ای اوہیلتھ بھکر نے مختلف مراکز صحت کےاچانک دورے کیے اور بنیادی مرکز صحت بڑنگہ میں عملہ کی حاضری چیک کرتے ہوئے عوام کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ...
Read moreDetails












