layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 28, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اے ڈی سی آر شاہد ملک نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر غلام محی الدین بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین نے اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ریویپمنگ کا کام دو پورشن پر مشتمل ہے جس میں سے ایک پورشن رواں ہفتہ مکمل ہو جائے گا۔ اے ڈی سی آر نے ہسپتال کے مختلف حصوں اور وارڈز کا بھی معائنہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے اس موقع پر ہدایت کی کہ ریویمپنگ کا کام جلد مکمل کر لیا جائے تاکہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جا سکی

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب مہم پر کام جاری

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024