layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 28, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیںمہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور کم آمد نی والے افراد کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایاجائےگا ۔انہوں نے یہ کہاکہ تمام دوکاندار ریٹ لسٹ کی موجودگی کو یقینی بنائیں اور مقررہ کردہ ریٹ پراشیا ضررویہ کوفروخت کریں۔انہوں نے کہاکہ دوران معائنہ ذخیرہ اندوزی کے ذریعے مصنو عی قلت کر نے والوں ، گراں فروشوں اور غیر معیاری اشیائے ضروریہ فروخت کر نے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانہ بھی عائدکیا۔

Previous Post

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے

Next Post

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے لئے اوقات مقرر کر دیئے

Next Post

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے لئے اوقات مقرر کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024