layyah
پیر, جنوری 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے لئے اوقات مقرر کر دیئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 28, 2024
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے لئے اوقات مقرر کر دیئے ہیں،تمام افسران عوام کے لئے صبح 10سے30 :11 تک دفاتر میں موجود رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر آفس لیہ میں بھی روزانہ کی بنیاد پر مقررہ اوقات میں افسران شہریوں کے مسائل سنیں گے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرڈی سی آفس میںمسائل کے فوری حل کے لیے فون نمبر بھی جاری کردیاگیا ہے شہری 0606-920016یا0306-5475317وٹس ایپ پر بھی اپنے مسائل بتا سکتے ہیں ۔

Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھراءپنجاب مہم کے تحت ریڑھی بازار قائم

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھراءپنجاب مہم کے تحت ریڑھی بازار قائم

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024