layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب مہم پر کام جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 28, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب مہم پر کام جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب مہم پر کام جاری ہے اور باقاعدہ مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے محلہ عید گاہ کا دورہ کیا اور صفائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اے ڈی سی جی نے اس موقع پر سینٹری ورکرز سے ملاقات کی اور صفائی ستھرائی کے عمل کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ اے ڈی سی جی نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گلی محلوں میں شیڈول کے مطابق صفائی کا کام مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو خوشگوار ماحول میسر آ سکے

Previous Post

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے مارکیٹوں کا معائنہ جاری

Next Post

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے

Next Post
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024