layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا برن یونٹ کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 14, 2024
in صحت و غذا
0
کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا برن یونٹ کا دورہ


ملتان(لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی جانب سے صحت کی سہولیات کی موثر مانیٹرنگ کا آغاز کردیا گیا اس سلسلے میں کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے برن یونٹ کا دورہ کیا اور صحت کی سہولیات اور مخلتف وارڈز کا معائنہ کیا کمشنر مریم خان نے ہسپتال بلڈنگ کی اپ گریڈیشن کیلئے موثر پلاننگ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ برن یونٹ میں مکمل میڈیکل فیکلٹی اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود ہے۔پلاسٹک سرجری اور برن کا مکمل علاج و معالجہ جاری ہے۔ آرٹیفیشل سکن سمیت تمام سرجریاں کی جارہی ہیں۔ڈی سی وسیم حامد سندھو نے کہا کہ برن یونٹ اس خطے کے ہزاروں مریضوں کو ریلیف فراہم کررہا ہے۔انتظامیہ نے ہسپتالوں میں سہولیات کی سخت مانیٹرنگ شروع کی ہے۔

Tags: Multan crime news todayMultan incident todayMultan News channelMultan news todayMultan news today liveMultan news urduRohi News Multan Live today
Previous Post

وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد،اجلاس کے دوران صوبہ پنجاب میں پیاز اور ٹماٹر کی کاشت اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے لیے مختلف تجاویز اور لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا،پارلیمانی سیکرٹری زراعت اسامہ خان لغاری اور سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی اجلاس میں شرکت

Next Post

12 ربیع الاول ولادت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ہمارا طرز زندگی

Next Post
12 ربیع الاول ولادت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ہمارا طرز زندگی

12 ربیع الاول ولادت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ہمارا طرز زندگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024