layyah
منگل, جولائی 15, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آخری روز8 ،لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مکمل کرلیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 11, 2024
in صحت و غذا
0


ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آخری روز8 ،لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مکمل کرلیا گیا،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر دو روزہ فالو اپ مہم چلانے کا فیصلہ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا شہر کے مخلتف علاقوں کا اچانک دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ میں پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کی اور بریفننگ لی ، ڈپٹی کمشنر کے فیلڈ ٹیموں کو ہر گھر کی موثر مارکنگ کرنے کے احکامات ،5روزہ مہم میں ہر صورت 10 لاکھ بچوں کا ٹارگٹ پورا کیا جائے گا، ضلع میں پولیو قطرے پلانے سے انکار کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔16 سو سے زائد فیلڈ ٹیموں کو عوامی مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔پولیو مہم کی کامیابی کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

Previous Post

قائد کا عزم اور وژن قوم کے لیے تحریک کا لازوال ذریعہ ہے: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

Next Post

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی زیر صدارت اجلاس

Next Post
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی زیر صدارت اجلاس

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی زیر صدارت اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


تازہ ترین

سڑکیں بحال – پنجاب خوشحال

جولائی 13, 2025
ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024