layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی زیر صدارت اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 11, 2024
in علاقائی خبریں, لیہ, وڈیوز
0
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی زیر صدارت اجلاس

کروڑلعل عیسن(نمائندہلیہ ٹی وی) میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی زیر صدارت اجلاس میں 11اور 12 ربیع الاول کے جلوسوں کےحوالے سے راستوں میں سیکورٹی صفائی ستھرائی لائٹنگ کے انتظامات پر غور کیا گیا اجلاس میں ایس ڈی پی او عبدالزاق گھورچہ پیر سید غوث شاہ گیلانی صدر تاجر اتحاد گروپ طارق محمود پہاڑ میونسپل آفیسر غلام دستگیر مولانا عبد العزیز باروی مولانا قاری منظور احمد قادری محمد اسد سعید نصیروی ممبران امن کمیٹی مخدوم علمدار حسین قریشی ڈاکٹر احسان الٰہی محمود عثمانی محمد زبیر ایوب چوہدری محمد یونس محمد فاروق ذاکر حسین حاجی سلیم مغل ملک نیاز ملتانی ودیگر موجود تھے اسسٹنٹ کمشنر وایڈمنسٹریٹر ایم سی میڈم انعم اکرم اور ایس ڈی پی او عبدالزاق گھورچہ نے یقین دلایا کہ جلوس کے راستوں میں فول پروف سیکورٹی کے ساتھ صفائی ستھرائی اور لائٹنگ کے انتظامات کے جائیں گے

Previous Post

ملتان:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آخری روز8 ،لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مکمل کرلیا گیا

Next Post

لیہ سمیت ملک بھر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، زلزلہ کی شدت سکیل پر 5.7 ریکارڈ ،زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان شادی والا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی

Next Post
لیہ سمیت ملک بھر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، زلزلہ کی شدت سکیل پر 5.7 ریکارڈ ،زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان شادی والا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی

لیہ سمیت ملک بھر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، زلزلہ کی شدت سکیل پر 5.7 ریکارڈ ،زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان شادی والا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024