layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں دور درازدیہی علاقوں کے مراکزصحت کے اچانک معائنوں کا سلسلہ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 29, 2024
in صحت و غذا
0
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں دور درازدیہی علاقوں کے مراکزصحت کے اچانک معائنوں کا سلسلہ جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں دور درازدیہی علاقوں کے مراکزصحت کے اچانک معائنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چوبارہ ڈاکٹرطاہر افتخارچوہدری نے بی ایچ یو 366ٹی ڈی اے رفیق آباد کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرصفائی ستھرائی ،ایم اوز اور دیگر سٹاف کی حاضری ،ادویات وعلاج کی دستیابی ،حفاظتی ٹیکہ جات کی آؤٹ ریچ سروسز ،لیبر روم کی فعالیت، فیملی پلاننگ اور او ٹی پی سروسز ودیگر امورکا جائزہ جس پر تمام طبی خدمات بہترین طریقہ سے انجام دی جارہی تھی ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چوبارہ ڈاکٹرطاہر افتخارچوہدری نے انچارچ ودیگر سٹاف کوشاباش دیتے ہوئے اسی طرح خدمات انجام دینے کی ہدایت کی۔

Previous Post

سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمدمدثر خان کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل لیہ میںناگہانی و ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز منعقد کی گئی

Next Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری

Next Post
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024