layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمدمدثر خان کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل لیہ میںناگہانی و ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز منعقد کی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 29, 2024
in لیہ
0
سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمدمدثر خان کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل لیہ میںناگہانی و ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز منعقد کی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمدمدثر خان کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل لیہ میںناگہانی و ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز منعقد کی گئی۔موک ایکسرسائز میں ایمر جنسی الارم بجنے پر ضلع پولیس کے افسران ،سی ٹی ڈی ، سول ڈیفنس، ریسکو 1122 اور ضلع کے دیگر سیکورٹی اداروں نے بروقت شرکت کی اور موک ایکسر سائزمیںاپنی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل محمدمدثر خان نے سیکورٹی کے متعلق بریفنگ دی اور موک ایکسرسائز کی افادیت سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی عمران خورشید ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل عرفان چھینہ،ایس ایچ او عرفان باجوہ ودیگر موجودتھے

Previous Post

ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس30ستمبر کو ہوگا

Next Post

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں دور درازدیہی علاقوں کے مراکزصحت کے اچانک معائنوں کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024