google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 29, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے ستھرا ءپنجاب مہم کے سلسلہ میںچوک اعظم میں تجاوزات ہٹانے کے عمل کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے اس موقع پر کہاکہ ستھراءپنجاب کامیابی سے جاری ہے جس کے لیے تجاوزات کو ختم کیاجارہاہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تمام دوکاندار ستھراءپنجاب مہم میں ساتھ دیں اور حکومتی احکامات پر عمل کریں۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہاکہ تجاوزات سے ٹریفک جام ،حادثات کے مسائل جنم لے رہے ہیں اور آنے جانے والے شہریوں کو بھی شدیدمشکلات کا سامنا ہے جبکہ چوک اعظم شہرکی خوبصورتی بھی متاثر ہورہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ دوکاندار ودیگرریڑھی لگانے والے تجاوزات ختم کریں تاکہ ستھراءپنجاب مہم کے اہداف کو حاصل کیاجاسکے۔دریں اثناء انہوں نے ایم سی چوک اعظم کی سرکاری زمین کی پٹہ ملکیت کی نیلامی بھی کی۔ اس موقع پر ایم سی کے حکام موجود تھے

Previous Post

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں دور درازدیہی علاقوں کے مراکزصحت کے اچانک معائنوں کا سلسلہ جاری

Next Post

زرعی گریجویٹ کو انٹرن شپ پروگرام کے تحت لیٹر جاری کر دئے گئے

Next Post
زرعی گریجویٹ کو انٹرن شپ پروگرام کے تحت لیٹر جاری کر دئے گئے

زرعی گریجویٹ کو انٹرن شپ پروگرام کے تحت لیٹر جاری کر دئے گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024